قیصرانی
لائبریرین
پاکستان نے کب سے اے 330 اور اے 340 لئے؟ پاکستان تو اے 321 سے بڑا جہاز ہمیشہ بوئنگ سے ہی لیتا رہا ہے مزید بتائیں اس بارے پلیز؟اے330 اور اے340 اب پاکستانیوں کی ملکیت جو ہو گئے ہیں بھئی اندھیر تو مچنی تھی
پاکستان نے کب سے اے 330 اور اے 340 لئے؟ پاکستان تو اے 321 سے بڑا جہاز ہمیشہ بوئنگ سے ہی لیتا رہا ہے مزید بتائیں اس بارے پلیز؟اے330 اور اے340 اب پاکستانیوں کی ملکیت جو ہو گئے ہیں بھئی اندھیر تو مچنی تھی
تو آپ کچھ اور رکھ لیتے اب تو براداشت کرنا پڑے گا نا ووٹ جو ایک دیا تھا پانچ سال برداشت نہیں کیا ؟اب میرے تجویز کردہ نام کی مجھے ہی دھونس؟ کیا وقت آ گیا ہے یارو!!!۔
بس پھر یہی تو کمی رہ گئی پاکستان کے پاس اے330 اور اے340 پہنچ بھی چکے جلد دھاگے کھول دیں گے حضورپاکستان نے کب سے اے 330 اور اے 340 لئے؟ پاکستان تو اے 321 سے بڑا جہاز ہمیشہ بوئنگ سے ہی لیتا رہا ہے مزید بتائیں اس بارے پلیز؟
یعنی ائیرفورس ون اور ائیرفورس ٹو کے طور پر؟بس پھر یہی تو کمی رہ گئی پاکستان کے پاس اے330 اور اے340 پہنچ بھی چکے جلد دھاگے کھول دیں گے حضور
ہاہاہا، بہنا اپنے بھائی کو نہیں پہچانتیں؟حد ہے قیصرانی بھیا میں تو اتنی دیر سے اس لیے نہیں دیکھ رہی تھی کہ کچھ الٹا سیدھا دیکھ لیا تو رونا آ جائے گا۔
آپ بھی ناں بھیا اتنی اچھی تصاویر پر یہ عنوان کیوں لگایا ہے بھلا؟
اس پر آپ کو سزا ملنی چاہیے بھیاہاہاہا، بہنا اپنے بھائی کو نہیں پہچانتیں؟
یعنی مانو بلی نے اب سکریچ کرنا ہے مجھےاس پر آپ کو سزا ملنی چاہیے بھیا
جی نہیں میں ایسی مانو بلی نہیں ہوں بھیایعنی مانو بلی نے اب سکریچ کرنا ہے مجھے
شاباش اچھی بہناجی نہیں میں ایسی مانو بلی نہیں ہوں بھیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اتنی دیر آپ راہداری میں رہیں تو راستہ بلاک ہو جاتا ہے۔ اس لئے وہ میرے ساتھ والی نشست پر بیٹھ گئی اور بولی کہ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ اس میں دو انجن ہیں۔ میں نے میگزین کو پوری طرح کھول دیا تاکہ چار انجن واضح دکھائی دیں۔ پھر بولتی ہے کہ یہ دراصل اے 340 ہے جو فن ائیر پلان کر رہی ہے ابھی۔ میں نے بھی جواب دیا کہ اوہو، معذرت چاہتا ہوں۔ میری عینک گڑبڑ کر رہی ہے اور درست طور پر پڑھ نہیں سکا۔ واقعی ٹیل نمبر پر اے 340 ہی لکھا ہے۔ اس نے فاتحانہ انداز میں مجھے دیکھا اور پھر میگزین پر جھکی اور ایک دم سیدھی ہو کر بولی، واقعی یہ تو اے 330 لکھا ہے۔ اب میں نے ہنسی کو مشکل سے روکا اور کہا کہ ہو جاتا ہے ایسا، غلطی انسان سے ممکن ہے۔ پھر اس نے مجھے تسلی دینے کی کوشش کی کہ یہ تصویر دراصل کمپیوٹر پر بناتے ہیں۔ سچ مچ تھوڑی ایسا ہوگا کہ دو انجن والے جہاز پر چار انجن لگا دیں یا دوسرے جہازوں کے پرزے کاٹ کر اس پر چپکاتے جائیں۔ میں نے بھی ہاں میں ہاں ملائی تو جاتے جاتے کہہ گئی کہ You are a very exact man۔ پتہ نہیں کہ یہ تعریف تھی کہ طعنہ۔ خیر میں نے بات بھلا دی۔ ابھی یہ تصویر دیکھی تو یاد آیا
ہوٹل کا نام اور ریٹ پہلی پوسٹ پر دیکھئے گا۔ ڈسکاؤنٹ پرائس پر 81 یورو تھا شاید، اصل قیمت 141 یورو ہے۔ کافی چھوٹے بیڈ روم ہیں۔ ورنہ سروس مناسب تھی ان لوگوں کی۔ میرا مقصد چونکہ ایفل ٹاور دیکھنا تھا اور روانگی سے چند دن قبل ہی مجھے ہوٹل کی بکنگ کرانی پڑی تھی، اس لئے جلدی میں یہی ہاتھ لگا۔ اگر آپ جانا چاہیں تو بتا دیجئے گا، میں چیک کر کے آرام سے کوئی اچھا ہوٹل سجسٹ کر دوں گاواہ جناب زبردست آپ نے تو پیرس کی تفصیلی سیرکرادی
ہوٹل کون سا تھا اورسروس کیسی تھی، کوئی سستا پیکج ہو تو ہم بھی ہوآئیں ذراپیرس تک
عثمان آپ تصویر کی بات کرتے ہیں قیصرانی بھائی تو پورا چہرہ ہی لے آتے اگر مل جاتا توبہت خوب!
کوئی حسین چہرہ دیکھائی نہیں دیا ؟
تصویر ہی کھینچ لاتے۔
ساجد بھائی کی محبت ہے ورنہ بڑے بھائی کہاں ایسے کاموں کی اجازت دیتے ہیںعثمان آپ تصویر کی بات کرتے ہیں قیصرانی بھائی تو پورا چہرہ ہی لے آتے اگر مل جاتا تو
تصویرِ جاناں ہو کہ۔۔۔بہت خوب!
کوئی حسین چہرہ دیکھائی نہیں دیا ؟
تصویر ہی کھینچ لاتے۔
فرانسیسی کا سادہ زبان میں ترجمہ پلیز
Tres Bien!
fantastique, merveillieux, superbe
میں نے کہا اور آپ نے پوسٹ بھی کر دیا بہت بہت شکریہ بھائی
لیکن میرا تو انتظار کرنا تھا اتنی جلدی تھریڈ کہاں سے کہاں پہنچا دیتے ہیں آپ لوگ کہ اسے دیکھتے دیکھتے میری انگلیاں درد کرنے لگتی ہیں
مجھے بہت کچھ پوچھنا ہے اور کمنٹس دینے ہیں
لیکن ابھی نہیں ابھی میں تھک گئی ہوں