باباجی
محفلین
آپ جن حضرت کو جواب دے رہے ہیںپھر وہی جھگڑے والی باتیں۔ بات سنیئے! اگر مختلف نقطہ ہائے نظر کے لوگ میری یا آپ کی وجہ سے دنیا میں ہیں تو پھر ہم ہی اِس قضیے کو نپٹا لیتےہیں اور اگر اِن سب کے پیدا کرنے والا بھی وہی ایک خدائے واحد و لاشریک ہے جس نےاِن سب سمیت مجھے اور آپ کو ہماری مرضی اور ارادے کے بغیرپیدا کیااور اُس کی شانِ کریمی کی قسم وہ یہ مخلوق پیدا نہ کرنے پر بھی اِتنا ہی قادر تھا جتنا کہ اِس کے پیدا کرنے پر تو ہمیں خداکی خدائی کو اپنی مرضی کے تابع کرنے کی سعیء لا حاصل سے کیا ملے گا۔ جو اچھا ہے وہ بھی اُسی کا ہے اور جو ہماری نظرمیں اچھا نہیں وہ بھی اُسی کا۔ سوسب کا بھلا سب کی خیر۔
ان کو سمجھانا ایسا ہی ہے جیسے بندر کو ٹائی باندھنا سکھانا
یہاں تو ہٹ دھرم کا یہ عالم ہے کہ جب کوئی جواب نہیں بن پڑتا تو پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی جاتی ہے
یہاں اپنی توانائی ضائع مت کیجیئے