نوشاب
محفلین
کیا خوبصورت منظر ہے۔ سبحان اللہ
کیا خوبصورت منظر ہے۔ سبحان اللہ
اگلے دن لیما سے اکیٹوس (Iquitos) کی فلائٹ لی۔ اکیٹوس کی آبادی چار لاکھ ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے جہاں سڑک نہیں جاتی۔ یہاں آپ جہاز یا کشتی سے ہی پہنچ سکتے ہیں۔ شہر تین دریاؤں میں گھرا ہے۔ ایمزون، نانے اور اٹایا دریا اس کے تین اطراف میں ہیں۔
شکریہکیا خوبصورت منظر ہے۔ سبحان اللہ
درستوہ کیسے؟
یعنی ان شہروں میں سب سے بڑا ہے جہاں سٹرک سے راستہ نہیں جاتا۔
محفل پر خا موشی سےچکر تو لگ جاتا ہے باقی بس سستی کہہ لیں ۔(thanks for asking)شکریہ۔
کدھر غائب ہیں؟ بہت عرصے بعد محفل پر نظر آئے۔