برڈ واچنگ کے لئے علی الصبح گئے تھے۔ اس دن بادل کافی تھے اور روشنی کم۔ پھر کشتی میں ہونے اور زوم کی وجہ سے شٹر سپیڈ بھی تیز رکھنی تھی۔پرندوں کی تصاویر سے لگ رہا ہے کہ آپ کے کیمرے اور ماحول کی روشنی میں کوئی خاص تعاون نہیں رہا
یہ کوئی پھل ہے کیا؟؟
گھونسلے لگ رہے ہیں مجھے ، شاید ویور برڈس کی طرح کے پرندوں کے۔یہ کوئی پھل ہے کیا؟؟
مجھے نہی لگتا اور اگر ایسا ہے تو حیرت ہے۔۔۔۔۔۔عموما" اتنے نمایاں گھونسلے سنے نہیگھونسلے لگ رہے ہیں مجھے ، شاید ویور برڈس کی طرح کے پرندوں کے۔
سرخ رنگ کے ہیں شاید کوئی جنگلی پھل ہی ھوں ۔ زیک سے پوچھ لیتے ہیں۔مجھے نہی لگتا اور اگر ایسا ہے تو حیرت ہے۔۔۔۔۔۔عموما" اتنے نمایاں گھونسلے سنے نہی