قاضی واجد الدائم
محفلین
Poison dart frog
یہ تو (Apocalypto 2006) والا فراگ لگ رہا ہے۔ جسکا زہر Jaguar Paw نےاپنے دشمنوں کو مارنے کے لئے استعمال کیا تھا۔
Poison dart frog
یہ "کارٹون" بھی میری ہی تصویر ہے۔ اس سے پہلے بھی میری ہی تصویر تھی۔
ہاہ
یہ آپ کی ہے شکل تو نہیں مل رہی
سوری۔ویسے مجھے لگا یہ واقعی کوئی ۔۔ ہی ہے۔ آپ کو نہیں کہا تھا
یہ fat نہیں ہے۔
مسلز بھی نہیں لگ رہے
ارے پھر تو یہ اپنا "سمبل" ہے۔ "سمل"بھی کہا جاتا ہے اسکے روئیں روئی کی طرح تکیوں وغیرہ میں بھرے جاتے ہیںKapok درخت کے فروٹ یا seed pod
پرانہا کا شکار
ویسے یہ سوال میں بھی پوچھنا چاہتی ہوں اتنی سائکلنگ اور فٹنس کے باوجود یہ توند کا کیا قصہ ہے
میرے خیال میں یہ توند نہیں ہے بلکہ شرٹ کے نیچے استعمال کی کوئی چیز یا چیزیں ہیں۔ توند شاید اس شکل کی نہیں ہوتی بلکہ اس سے تھوڑا اوپر سے شروع ہوتی ہےیہ fat نہیں ہے۔
جی ہاں وہی والا مینڈک ہےیہ تو (Apocalypto 2006) والا فراگ لگ رہا ہے۔ جسکا زہر Jaguar Paw نےاپنے دشمنوں کو مارنے کے لئے استعمال کیا تھا۔
کونسی کافی جوانی کی تصویر؟پہلی تصویر تو شائد کافی جوانی کی تھی شائد 25 سال کے لگ بگ کی اور بعد میں ایک تصویر دیکھی شائد پاکستان کے ناران-کاغان سائڈ کی۔ وہ شائد 30 35 سال کی عمر ہو گی؟
اچھا ڈیپتھ آف فیلڈ ہے۔ ویل ڈن
جی یہ دنیا کا سب سے زہریلا جانور بھی ہے۔ خاص طور پر گولڈن رنگ والا۔یہ تو (Apocalypto 2006) والا فراگ لگ رہا ہے۔ جسکا زہر Jaguar Paw نےاپنے دشمنوں کو مارنے کے لئے استعمال کیا تھا۔
جی فیٹ نہیں ہے، پیٹ ہے۔یہ fat نہیں ہے۔
لاما کی تصویر تو لازم ہے۔
نہیںتوند تو کنفرم ہے نا؟؟؟؟؟؟
dive mask والی جو پہلے ڈی-پی پہ لگائی تھیکونسی کافی جوانی کی تصویر؟