پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

زیک

مسافر
13882127_10153551158296082_7022302232549853785_n.jpg
 

زیک

مسافر
لاما کے بارے کچھ سنا ضرور ہے آپ اس کے بارے میں کچھ تفصیل بتادیں
لاما اونٹ کی فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایک پالتو جانور ہے اور ہزار سال سے زیادہ وقت سے بار بردار جانور کے طور پر استعمال ہوتا آیا ہے۔
 

زیک

مسافر
مجھے بہت اچھا لگ رہا پکس دیکھ کے
شکریہ
آپ اس سفر کو جاری رکھیے گا !
جاری تو نہیں رکھا جا سکتا کہ اب گھر واپسی بھی ہو چکی ہے۔ تصاویر ابھی کچھ پوسٹ کرنا رہتی ہیں مگر آخر کے قریب ہیں۔
 

زیک

مسافر
اگر میں کبھی اس کو فیس بک پر یوز کروں یا کہیں اور تو کیا لکھوں '' کریڈٹ : زیک ' ؟
فوٹوگرافر کو کریڈٹ دینا تو لازمی ہے۔ مگر یہ بھی خیال رکھیں کہ سوشل میڈیا پر تصاویر کاپی ہوتے اکثر کریڈٹ اور کیپشن سب ختم ہو جاتا ہے اور معلوم ہی نہیں پڑتا کہ تصویر کس چیز کی ہے اور کس نے کب کھینچی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مچھلی کا شکار اسی لیے مجھے کانٹے سے کرنا پسند نہیں ہے کہ مچھلی کو جب اٹھایا جاتا ہے تو وہ بہت تکلیف اٹھاتی ہوگی۔ آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ منہ میں پھنسے کانٹے سے مچھلی کو اٹھایا جائے تو اسے کیا محسوس ہوگا
 

زیک

مسافر
مچھلی کا شکار اسی لیے مجھے کانٹے سے کرنا پسند نہیں ہے کہ مچھلی کو جب اٹھایا جاتا ہے تو وہ بہت تکلیف اٹھاتی ہوگی۔ آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ منہ میں پھنسے کانٹے سے مچھلی کو اٹھایا جائے تو اسے کیا محسوس ہوگا
آپ کیسے مچھلی شکار کرتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کیسے مچھلی شکار کرتے ہیں؟
مجھے مچھلی کا شکار پسند نہیں۔ جال سے شکار کرنا قبول ہے۔ اگر کانٹے سے پکڑنی ہی ہو تو کم از کم اسے پکڑ کر ہوا میں لٹکانے کی بجائے باسکٹ یا کسی اور چیز میں ڈال کر نکالتا ہوں۔ شاید اسی وجہ سے مجھے کیکڑے، لابسٹر اور دیگر سی فوڈ پسند نہیں
بہرحال پسند اپنی اپنی
 
Top