میں تو اسے لاما کے نام سے جانتا ہوں
تو لاما اور الپاکا یہ الگ الگ نسلیں ہیں کیا؟لاما کی تصویر تو لازم ہے۔
جس ٹریل پر ہم گئے اس میں سے زیادہ تر اورجنلی انکا دور ہی سے تھا۔یہ راستہ انکا والوں کا بنایا ہوا ہے یا نئے دور میں بنا ؟
میں تو اسے لاما کے نام سے جانتا ہوں
جنوبی امریکہ میں اونٹ نما فیملی کے چار جانور ہیں: لاما، الپاکا، وکونیا اور گواناکو۔ تین کی تصاویر اس لڑی میں پوسٹ کی ہیں۔تو لاما اور الپاکا یہ الگ الگ نسلیں ہیں کیا؟
آتش بازی وغیرہ کی تصویر بھی اپلوڈ کر دیتے۔ماچو پچو کی مزید تصاویر صبح اپلوڈ کروں گا کہ ابھی آتشبازی وغیرہ سے واپس آیا ہوں۔
جلد وہ بھی اپلوڈ کرتا ہوںمجھے ماچو پیچو سے زیادہ امیزون جنگلات میں دلچسپی لگی ہے۔