پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

زیک

مسافر
ان لوگوں کا اوسط قد کتنا تھا اس وقت؟
اس بارے میں مستند معلومات کا فقدان لگتا ہے۔ چونکہ اونچے پہاڑوں پر رہنے والے لوگ تھے لہذا زیادہ لمبے نہ ہوں گے۔ لیکن انکا ٹریل اور دوسری جگہوں پر سیڑھیوں کی اونچائی سے لگتا ہے کہ بہت چھوٹے بھی نہیں تھے۔
 
Top