ارادہ تو یہی ہے۔زیک اگر آپ مکمل فٹ ہیں اور ہائیکنگ کا بھی شوق ہے تو مستقبل میں مغربی ناروے کے حسین نظاروں سے ضرور محصور ہوئے گا۔ یہ علاقے ہائکرز، ٹریکرز اور بیس جمپرز کیلئے کسی جنت سے کم نہیں ہیں۔ اور ان فیورڈز کی سینری بھی کسی تعریف کی محتاج نہیں۔