پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

ظفری

لائبریرین
یہ پیر سید صاحب تو یہاں امریکہ میں ڈش کے ہر انڈین اور پاکستانی چینل پر اپنے کمرشل میں‌ جلوہ افروز ہوتے ہیں ۔ ہندوؤں کے ساتھ مسلمانوں‌کو ایسی توہمات کی طرف راغب اور متوجہ ہوتے دیکھا ہے ۔ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے ۔ :(
 

ماوراء

محفلین
ہائے۔۔۔یہ تو وہی اپنے پیر صاحب کا اشتہار ہے۔ جو روز ٹی وی پر ہم سنتے ہیں۔ اور روز میں سوچتی ہوں کہ ان کو کال کروں۔ کہ مجھے بھی اپنی شاگردی میں لے لیں۔ :grin:

فاتح، ہم ان کا اشتہار برقیاتے ہیں اور اس کے بدلے ان سے ہم اپنی کتابیں برقوا لیتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں ماورہ آؤ تم اور میں ذرا ان پیر صاحب کو آزما کر آئیں ۔ کیا خیال ہے ؟ میرا تو دل ہے سسرالیوں سے ذرا گن گن بدلے لے لوں :confused::(
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
دیکھا تو جائے ہوتا کیاہے ۔ :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔ برا آئیڈیا نہیں ہے۔ جب ان کا ٹی وی پر اشتہار آتا ہے تو میں سوچتی ہوں کہ ان کو کال کرنی چاہیے۔کوئی خود سے بات بنا کر بتا دوں گی کہ یہ پریشانی ہے۔lol لیکن امی آگے سے ڈانٹ دیتی ہیں۔ اتنے مزے کا اشتہار دیتے ہیں۔ کیا آپ پریشان ہیں؟ گھریلو مسائل، پسند کی شادی، سنگدل محبوب کو موم کرنا، کاروبار اور اولاد۔۔۔اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے کے لیے پیر صاحب سے رابطہ کیجیے۔ (مجھے تو یاد ہو گیا ہوا ہے۔lol) ویسے باجو۔۔۔لندن میں ہی ہوتے ہیں۔ آپ اپنا کام کروا کر آئیں اگر کوئی کام بن گیا تو بتانا۔۔مجھے ان کی شاگردی میں جانا ہے۔ lol
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ کے سسرالیوں نے ان پیر صاحب کو پہلے ہی ہائر کر لیا ہو تو پھر؟ :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا۔ برا آئیڈیا نہیں ہے۔ جب ان کا ٹی وی اشتہار آتا ہے تو میں سوچتی ہوں کہ ان کو کال کرنی چاہیے۔کوئی خود سے بات بنا کر بتا دوں گی کہ یہ پریشانی ہے۔lol لیکن امی آگے سے ڈانٹ دیتی ہیں۔ اتنے مزے کا اشتہار دیتے ہیں۔ کیا آپ پریشان ہیں؟ گھریلو مسائل، پسند کی شادی، سنگدل محبوب کو موم کرنا، کاروبار اور اولاد۔۔۔اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے کے لیے پیر صاحب سے رابطہ کیجیے۔ (میں تو یاد کیا ہوا ہے۔lol) ویسے باجو۔۔۔لندن میں ہی ہوتے ہیں۔ آپ اپنا کام کروا کر آئیں اگر کوئی کام بن گیا تو بتانا۔۔مجھے ان کی شاگردی میں جانا ہے۔ lol





ہاں میں تو روز ہی ٹی ۔ وی پر انکے کمرشل دیکھتی سنتی ہوں ،
مگر ماورہ کوئی اک کام ہو بھی تو بندہ کروانے کا بھی سوچے:confused: اب میں کیا کیا کام کہوں پیر بابا جی سے :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
ہزاروں خواہشیں ایسی ہر خواہش پر دم نکلے
zzzbbbbnnnn.gif
لمبی لسٹ ہے ۔ :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
پھر تو یہ پیر صاحب خاصے ناکارہ ہیں جن کے جادو کا آپ پر اثر نہیں ہوا۔ :)
 

ماوراء

محفلین
ہاں میں تو روز ہی ٹی ۔ وی پر انکے کمرشل دیکھتی سنتی ہوں ،
مگر ماورہ کوئی اک کام ہو بھی تو بندہ کروانے کا بھی سوچے:confused: اب میں کیا کیا کام کہوں پیر بابا جی سے :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
ہزاروں خواہشیں ایسی ہر خواہش پر دم نکلے
zzzbbbbnnnn.gif
لمبی لسٹ ہے ۔ :(

سب سے پہلے سسرالیوں کا(خواہشوں کا :p) تو دم نکلوائیں۔ باقی بعد میں سوچتے ہیں۔lol
 

تیشہ

محفلین
پھر تو یہ پیر صاحب خاصے ناکارہ ہیں جن کے جادو کا آپ پر اثر نہیں ہوا۔ :)





:rolleyes:
zzzbbbbnnnn.gif
کیا ہے نا کہ میں بھی تو اپنی ساس کی بہو ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اور نندوں کی بھاوج ۔ ۔ ۔ تو ہم سب پیر صاحبوں سے کہیں بڑھکر ہیں اک دوسرے کے لئے ۔ :(
اسی لئے اثر نہیں ہوتا ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
ماوراء، کیا خیال ہے اردو ویب پر یہ سروس نہ آفر کرنا شروع کر دیں؟ :)
 

تیشہ

محفلین
سب سے پہلے سسرالیوں کا(خواہشوں کا :p) تو دم نکلوائیں۔ باقی بعد میں سوچتے ہیں۔lol




انکا دم تو اب سمجھو نکل ہی چکا ہے اب باقی کیا بچا ہے نکالنے کو :(

اب میں ذرا کچھ اور کام سوچوں نا پیر صاحب سے کروانے کو ۔ ۔ کیا اب سسرالی ہی رہ گئے ہیں کیا :confused: اور بھی تو کئی اہم کام ہیں :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
انکا دم تو اب سمجھو نکل ہی چکا ہے اب باقی کیا بچا ہے نکالنے کو :(

اب میں ذرا کچھ اور کام سوچوں نا پیر صاحب سے کروانے کو ۔ ۔ کیا اب سسرالی ہی رہ گئے ہیں کیا :confused: اور بھی تو کئی اہم کام ہیں :rolleyes:

مجھے تو فاتح کی تجویز پسند آئی ہے۔ کہ لائبریری کی کتابیں لکھوا لیتے ہیں۔ ہمارے لیے تو یہی سب سے بڑی مشکل ہے۔ 24 گھنٹے کے اندر ساری مشکلات آسان۔ اور ہر تمنا پوری صرف تین دن میں۔ آپ بھی سوچ لیں۔ ویسے باجو سیرسلی فون تو کرنا۔ مجھے سچی سے امی ڈانٹتی ہیں۔ ورنہ اب تک میں کر چکی ہوتی۔lol
 

فاتح

لائبریرین
پھر تو یہ پیر صاحب خاصے ناکارہ ہیں جن کے جادو کا آپ پر اثر نہیں ہوا۔ :)

اگر ناکارہ نہ ہوتے تو انٹرنیٹ کی بجائے اپنے معمول جنوں اور پریوں کا سہارا لیتے اشتہاری مہم چلانے کے لئے اور تین دن کے اندرد اندر ساری دنیا ان کی مریدی میں آ چکی ہوتی;)
 
Top