جی بہت شکریہ میں کچھ نہیں خریدوں گا بس پیسے اپنے پاس رکھ لوں گا 15000 میں نے کبھی دیکھے نہیںچلو ایک ساتھ دیکھنے کو تو ملے گے نا
اس میں نے 5000 ہی دوں گا 1000 اپنے پاس رکھوں گا
ہونڈا اکارڈ بیس لاکھ کی ہے اور پجارو غالباً پچاس پر پہنچ چکی ہے۔
ایک لاکھ میں یہ ہو سکتا ہے کہ ایڈوانس جمع کروا دوں۔
پھر ایک لاکھ
15000 میں سے 5000 دے دیئے، 1000 خود رکھ لیے، باقی 9000 ہزار کیا کیئے؟ حساب کتاب صحیح کر لیں نہیں تو اے جی پی آر والوں نے آڈٹ کے دوران پکڑ لینا ہے۔