بھئی اگر آپ بغیر لفافے کے یہ سب مذاق کر رہے ہیں تو آپ کو بہت داد اور دونوں ہاتھوں سے سیلیوٹ ۔واقعی اس ملک میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں۔ نجم سیٹھی، طلعت حسین، رضی دادا ، مطیع اللہ جان (اینڈ کاؤنٹنگ) وغیرہ کی نوکری تیل کروادی تو کیا ہوا۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی بات کہنے کے لیے آزاد ہیں۔ کبھی کبھار انہیں اٹھانے کے لیے ویگو ڈالا بھی پہنچ جاتا ہے صرف یاددہانی کروانے کے لیے کہ پاکستان میں صحافت آزاد ہے۔ عدالتیں بھی آزاد ہیں۔ جسٹس صدیقی، جسٹس عیسیٰ، کرنل رحیم وغیرہ تو بس یونہی "مبینہ" ہیں۔ کوئی شرم، کوئی حیا!!!