پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

جاسم محمد

محفلین
یہ لیجیے ھائیبرڈ سسٹم کی تعریف، تاریخ وغیرہ پڑھیے ہمارے اس مضمون میں؛

"محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"
ثمین زارا اور آپ دونوں درست بات کر رہے ہیں۔ مختلف عوامی سرویز کے مطابق پاکستانی قوم کی واضح اکثریت جمہوری نظام چاہتی ہے۔ البتہ ساتھ ہی میں جمہوری سیاسی جماعتوں پر سب سے کم جبکہ فوجی محکموں پر سب سے زیادہ اعتبار بھی کرتی ہے۔ جب تک قومی سطح پر یہ کھلا تضاد ختم نہیں ہو جاتا ملک کے مسائل ایسے ہی چلتے رہیں گے۔

قوم کو دو ٹوک فیصلہ کرنا ہوگا کہ اگر اسے جمہوری نظام چاہئے تو ملک کی جمہوری سیاسی جماعتوں پر فوجی محکموں جتنا اعتبار کرنا ہوگا۔ اور اگر فوجی محکموں پر ہی اعتماد جاری رکھنا ہے تو پھر جمہوری نظام کے خواب نہیں دیکھنے چاہئے بلکہ خالصتا آمرانہ نظام مانگنا چاہیے جیسا کہ چین اور دیگر ممالک میں ہے۔
 
آخری تدوین:
مختلف عوامی سرویز کے مطابق پاکستانی قوم کی واضح اکثریت جمہوری نظام چاہتی ہے۔ البتہ ساتھ ہی میم جمہوری سیاسی جماعتوں پر سب سے کم جبکہ فوجی محکموں پر سب سے زیادہ اعتبار کرتی ہے۔
ہم پہلے بھی ایک نفسیاتی احساس کی نشاندھی کر چکے ہیں۔ جمہوری نظام چاہنے کے باوجود اتنا عرصہ مغوی رہنے کی وجہ سے اغوا کاروں سے ایک دلی لگاؤ ہوچکا ہے۔
 
آپ سے شدید ہمدردی ہو رہی ہے سر ۔
ہونی بھی چاہیے۔ ہم شاعر لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں۔ جمہوری دور میں بھی اہلِ اقتدار کی غیر جمہوری پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے تھے تھے اور آج آمریت میں بھی یہی کررہے ہیں۔ بقول شاعر

میں ایک سے کسی موسم میں رہ نہیں سکتا
کبھی وصال کبھی ہجر سے رہائی دے

https://soundcloud.com/stream
 
Ali Baba

اوپر نفسیاتی عارضوں پر بات ہورہی تھی تو سنا ہے یہ زبردستی کی "ہمدردی" وصولنا بھی کوئی نفسیاتی عارضہ ہوتا ہے۔آپ کا خیا خیال ہے؟
 
بھائی جان پوری قوم ہی نفسیاتی عارضوں میں مبتلا ہے، مذہبی شدت پسندی، سیاسی شدت پسندی، اغواء کاروں سے محبت۔
 
ثمین زارا

محفلین
ہونی بھی چاہیے۔ ہم شاعر لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں۔ جمہوری دور میں بھی اہلِ اقتدار کی غیر جمہوری پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے تھے تھے اور آج آمریت میں بھی یہی کررہے ہیں۔ بقول شاعر

میں ایک سے کسی موسم میں رہ نہیں سکتا
کبھی وصال کبھی ہجر سے رہائی دے

https://soundcloud.com/stream
اچھا شاعر!! پھر تو قابل معافی ہیں ۔ شاعر تو اپنے آپ سے بھی خوش نہیں ہوتے ۔ عمران خان سے کیا خاک ہوں گے ۔ :grin::biggrin: (گستاخی کی پیشگی معذرت)
مذاق سے ہٹ کر کہا جائے تو شاعر وہ خواب دیکھتے ہیں جس کی عام آدمی جرت بھی نہیں کرتا ۔ امید ہے اقبال و فیض و جالب کی طرح لوگوں کی ذہن سازی کریں گے ۔ آمین
 
ثمین زارا

محفلین
ثمین زارا اور آپ دونوں درست بات کر رہے ہیں۔ مختلف عوامی سرویز کے مطابق پاکستانی قوم کی واضح اکثریت جمہوری نظام چاہتی ہے۔ البتہ ساتھ ہی میں جمہوری سیاسی جماعتوں پر سب سے کم جبکہ فوجی محکموں پر سب سے زیادہ اعتبار بھی کرتی ہے۔ جب تک قومی سطح پر یہ کھلا تضاد ختم نہیں ہو جاتا ملک کے مسائل ایسے ہی چلتے رہیں گے۔

قوم کو دو ٹوک فیصلہ کرنا ہوگا کہ اگر اسے جمہوری نظام چاہئے تو ملک کی جمہوری سیاسی جماعتوں پر فوجی محکموں جتنا اعتبار کرنا ہوگا۔ اور اگر فوجی محکموں پر ہی اعتماد جاری رکھنا ہے تو پھر جمہوری نظام کے خواب نہیں دیکھنے چاہئے بلکہ خالصتا آمرانہ نظام مانگنا چاہیے جیسا کہ چین اور دیگر ممالک میں ہے۔
مجھے بھی چین جیسا سسٹم بہتر لگتا ہے جب تک تعلیم کی شرمناک شرح قابل رشک نہ ہو جائے اور اسلام کا صحیح معنوں میں نفاذ نہ ہو جائے ۔ جمہوریت کی امریکہ میں جو حالت ہے سب کے سامنے ہے ۔ چین کی ترقی بھی ۔
 
آخری تدوین:

ثمین زارا

محفلین
سینئر لفافی نجم سیٹھی کے وی لاگ کے مطابق یہ پٹیشن نواز شریف سے متعلق ہی تھا۔ ان کو اصل تکلیف یہ تھی کہ صحافیوں پر ایک سزا یافتہ مجرم، عدالتوں سے مفرور شخص کی تقاریرنشر کرنے کی پابندی کیوں لگا دی گئی ہے۔ بقول سینئر لفافی کے، نواز شریف تو ملک کا تین بار کا وزیر اعظم رہا ہے، لوگ اس کو سننا چاہتے ہیں۔ اس لئے اگر وہ عدالتوں سے بھاگا ہوا بھی ہے، اور اسی عدالت پر الزامات لگا رہا ہے تو اسےقوم کو سنانا چاہئے۔ یعنی ہمیں آزادی اظہار کے تحت عدالت سے سزا یافتہ مجرموں، اشتہاریوں کی وکالت کا لائسنس دو۔ یہ تھا اس "انسانی حقوق" کی پٹیشن کا اصل مقصد سینئر لفافی کے اپنے الفاظ میں :)
شریف خاندان نے ملک تو لوٹا ہی تھا، ان تیس سالوں میں ملک کی اخلاقیات بھی تباہ و برباد کر کے گئے ہیں۔
یہ بیچارے 35 پنکچر لگا کر اس کا کیا بھگت رہے ہیں ۔ ان کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ سکتی ہے اگر بات نہ مانی تو ۔
 
ثمین زارا

محفلین
مجھے بھی چین جیسا سسٹم بہتر لگتا ہے جب تک تعلیم کی شرمناک شرح قابل رشک نہ ہو جائے اور اسلام کا صحیح معنوں میں نفاذ نہ ہو جائے ۔ جمہوریت کی امریکہ میں جو حالت ہے سب کے سامنے ہے ۔ چین کی ترقی بھی ۔
ارے بھئی ٹائپو ہو گیا تھا ۔ ریٹنگ ہٹائیے ۔ لگتا ہے بس ہم پر ہی نظر رکھتے ہیں ۔ حد ہے بابا-جی
 
Ali Baba

محفلین
اچھا شاعر!! پھر تو قابل معافی ہیں ۔ شاعر تو اپنے آپ سے بھی خوش نہیں ہوتے ۔ عمران خان سے کیا خاک ہوں گے ۔ :grin::biggrin: (گستاخی کی پیشگی معذرت)
مذاق سے ہٹ کر کہا جائے تو شاعر وہ خواب دیکھتے ہیں جس کی عام آدمی جرت بھی نہیں کرتا ۔ امید ہے اقبال و فیض و جالب کی طرح لوگوں کی ذہن سازی کریں گے ۔ آمین
جی ہاں شاید شاعروں کو کچھ زیادہ ہی رعایتی نمبر مل جاتے ہیں کیونکہ وہ اکثر کہتے پھرتے ہیں:

کچھ شاعری ذریعۂ عزت نہیں مجھے
:laugh:
 
آورکزئی

محفلین
نعیم بخاری چئیرمین پی ٹی وی مقرر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔
اپوزیشن کو پی ٹی وی پر کسی قسم کی ایکٹیویٹی کی اجازت نہیں ہوگی۔۔۔۔۔
۔۔۔
تمہارے باپ کا ادارہ ہے۔۔۔۔۔۔؟؟
 
نواز شریف کے عین جمہوری انقلابی دور میں پی ٹی وی پر اپوزیشن لیڈر عمران خان کی کتنی تقاریر نشر ہوئی؟ :)
 
پی ٹی وی کا نام "کشمیر کمیٹی" رکھ دیا جائے تو شاید مولانا صاحب بھی اس کے چیئر مین بن جائیں، باپ کا مال سمجھ کر۔
 
ثمین زارا

محفلین
جی ہاں شاید شاعروں کو کچھ زیادہ ہی رعایتی نمبر مل جاتے ہیں کیونکہ وہ اکثر کہتے پھرتے ہیں:

کچھ شاعری ذریعۂ عزت نہیں مجھے
:laugh:
شاعروں کی تو بہت عزت کی جاتی ہے اس معاشرے میں ۔ آخر کو صاحب علم لوگ ہوتے ہیں بھئی ۔
 
ثمین زارا

محفلین
نعیم بخاری چئیرمین پی ٹی وی مقرر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔
اپوزیشن کو پی ٹی وی پر کسی قسم کی ایکٹیویٹی کی اجازت نہیں ہوگی۔۔۔۔۔
۔۔۔
تمہارے باپ کا ادارہ ہے۔۔۔۔۔۔؟؟
نعیم بخاری ایک بہت عمدہ انتخاب ہیں ۔ کیا ہی بذلہ سنج، صاف گو، حاضر جواب اور قابل آدمی ہیں ۔ عرصے سے ٹی وی سے منسلک ہیں ۔ ہر ایک کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔ ادارے کے مسائل سے آشنا ہیں ۔ بہت کھلے دل کے ہیں اپوزیشن کو بالکل بھی عتاب کا نشانہ نہیں بنائیں گے اگرچہ وہ سب گندے انڈوں کو جانتے ہیں ۔ ان سے بہتر کون ہو سکتا ہے ؟ تعصب کی عینک اتار کر دیکھئے ۔
 
ثمین زارا

محفلین
نواز شریف کے عین جمہوری انقلابی دور میں پی ٹی وی پر اپوزیشن لیڈر عمران خان کی کتنی تقاریر نشر ہوئی؟ :)
اپوزیشن کو سات خون معاف ہیں اور عمران خان کی ہر اچھی بات میں کیڑے ۔ عجیب لوگ ہیں ۔ سمجھ سے باہر ۔
 
آورکزئی

محفلین
نعیم بخاری ایک بہت عمدہ انتخاب ہیں ۔ کیا ہی بذلہ سنج، صاف گو، حاضر جواب اور قابل آدمی ہیں ۔ عرصے سے ٹی وی سے منسلک ہیں ۔ ہر ایک کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔ ادارے کے مسائل سے آشنا ہیں ۔ بہت کھلے دل کے ہیں اپوزیشن کو بالکل بھی عتاب کا نشانہ نہیں بنائیں گے اگرچہ وہ سب گندے انڈوں کو جانتے ہیں ۔ ان سے بہتر کون ہو سکتا ہے ؟ تعصب کی عینک اتار کر دیکھئے ۔

اس رسالے کو طنزومزاح سیکشن منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
اپوزیشن کو سات خون معاف ہیں اور عمران خان کی ہر اچھی بات میں کیڑے ۔ عجیب لوگ ہیں ۔ سمجھ سے باہر ۔

۔۔۔ کی اچھی باتیں۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ جی جی کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔ اسی پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا اس نے۔۔۔اور پتا نہیں کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top