مبارکباد پینتس ہزاری منصور

زبردست جواب لیکن اس میں مشرق کا بھولنا کیا لازمی ہے؟ :)
میں اتنے دن سے سوچ رہا تھا کہ لڑی بنانی ہے۔۔۔
اور عین موقع پر بھول گیا۔۔۔
بعض دفعہ کچھ ایسے معاملات ہوجاتے ہیں کہ یاد نہیں رہ پاتا یا کچھ عمر کا تقاضا ہے۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
قلمی جہاد سے موسیقی کے میدان تک سرگرمِ عمل منصور قیصرانی کو پینتس ہزاری منصب مبارک
مبارک ہو قیصرانی صاحب برادر بھائی !
اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا اور زندگی کے ہر میدان میں ہر قدم پر آپ کو کامیاب و کامران کرے۔۔آمین اور آپ کے ہر لفظ کے بدلے پینتیس ہزار پانچ سو پچوانجا کو پینتیس ہزار سے ضرب کرکے اتنی نیکیاں عطا فرمائے آمین۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مبارک ہو قیصرانی صاحب برادر بھائی !
اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا اور زندگی کے ہر میدان میں ہر قدم پر آپ کو کامیاب و کامران کرے۔۔آمین اور آپ کے ہر لفظ کے بدلے پینتیس ہزار پانچ سو پچوانجا کو پینتیس ہزار سے ضرب کرکے اتنی نیکیاں عطا فرمائے آمین۔
بہت بہت شکریہ محترم :)
دعا کے لئے انتہائی مشکور ہوں، پر میرا کیلکولیٹر جواب دے رہا ہے :p
 

زیک

مسافر
ایک زمانے میں امید تھی کہ قیصرانی لاکھوں پوسٹس کریں گے مگر خیر ابھی 35000 کی بھی مبارک ہو۔
 

کاشفی

محفلین
بہت بہت شکریہ محترم :)
دعا کے لئے انتہائی مشکور ہوں، پر میرا کیلکولیٹر جواب دے رہا ہے :p
اللہ رب العزت کی رحمت کا جواب ہمارا کیلکولیٹر نہیں دے سکتا۔۔۔اللہ رب العزت آپ پر بےشمار رحمتیں نازل کرے۔۔آمین اور آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔۔آمین:)
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

(غالب مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک پینتیس ہزاری بہت چلایا۔۔۔۔ لیکن ہم نے اس پر بھی یہ مقولہ آزمایا۔۔۔ اور سینکڑوں میں منایا۔۔۔۔ :p
بہت مبارک ہو یہ پینتیس ہزار مراسلے۔۔۔۔۔ ویسے آپ کو اوپر مومن مبتلا و کافر غیر مبتلا کے القابات تو مل ہی چکے ہیں۔۔ اب ہم سوچتے ہیں کہ کون سا مبتلا باقی رہ گیا ہے۔۔۔۔ :p
 

بھلکڑ

لائبریرین
35 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد وصولئیے ۔۔اور رسید عنایت کردیجئے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے!
 
Top