مبارکباد پینتس ہزاری منصور

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ جیسے "عارفوں" کو بھی بتانا پڑے گا کہ چھتر کا تذکرہ کہاں ہے۔۔۔ :p
جہاں لہجے کے ہلکے سے اتار چڑھاو سے "عارف باللہ" بھی "عارف بلاّ" بن جاتا ہو۔ اور تلاش حرم سے تھانے میں شفٹ ہو جاتی ہو۔۔۔ وہاں بہت سی باتوں کی وضاحت تشنہ نہیں رہنی چاہیے۔۔۔۔ ;)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت شکریہ سعود بھائی۔ مجھے توقع یہی تھی کہ آپ یا عائشہ عزیز بہنا شاید یہ دھاگہ کھولیں گے، اگر برادرم انیس الرحمن کی نظر نہ پڑی۔ ویسے پورے 35000 پر ایک جگہ انیس بھائی سے ٹاکرا ہوا تھا، پر وہ طرح دے گئے :p
بہت مبارک ہو بھیا :)
سوری میرا پیپر تھا تو میں اس دوران یہاں نہیں آئی
 
congratulations1.gif

polls_awesome_desi_glitters_6_2918_489821_answer_1_xlarge.gif

بہت بہت مبارک ہو :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک پینتیس ہزاری بہت چلایا۔۔۔ ۔ لیکن ہم نے اس پر بھی یہ مقولہ آزمایا۔۔۔ اور سینکڑوں میں منایا۔۔۔ ۔ :p
بہت مبارک ہو یہ پینتیس ہزار مراسلے۔۔۔ ۔۔ ویسے آپ کو اوپر مومن مبتلا و کافر غیر مبتلا کے القابات تو مل ہی چکے ہیں۔۔ اب ہم سوچتے ہیں کہ کون سا مبتلا باقی رہ گیا ہے۔۔۔ ۔ :p
ہاہاہا۔۔۔ جیتے رہیئے :)
خیر مبارک :)
 
Top