ملائکہ
محفلین
میں نے آپکو بولا ہے تھینک یو۔۔۔تھینکیو تو میں نے بولا بھی نہیں
میں نے آپکو بولا ہے تھینک یو۔۔۔تھینکیو تو میں نے بولا بھی نہیں
اچھی بھتیجی، میں نے مراسلے تو دیئے نہیں، پھر کاہے کا تھینکیو؟میں نے آپکو بولا ہے تھینک یو۔۔۔
بہت بہت شکریہ بھتیجیواہ جی چیچا 35000 مراسلے
بہت بہت مبارک ہو
بس یہ موسیقی والی بات کی وضاحت درکار ہے
خیر "مبروک یا اخی"مبروک یا اخی!
بس ایسے ہیاچھی بھتیجی، میں نے مراسلے تو دیئے نہیں، پھر کاہے کا تھینکیو؟
ایسی رونی دھونی شکل کا فائدہ؟بس ایسے ہی
تساں وی گل تھانڑے ول گھن گئے او سوہنڑا سئیں۔۔۔جی جی۔ پہلے تو یہ طے فرما لیجئے کہ آپ ایس ایچ O ہیں یا صرف اوو؟
تھینکیو عینی بیٹاکانگریجولیشنز منصور بھائی
اچھا ہوگیا تھا بھیابہت شکریہ بہنا
کوئی بات نہیں۔ کیسا ہوا پیپر؟
بہت شکریہ محترممبارک ہو منصور صاحب