پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

چار ناقابلِ عمل باتیں ایک جملے میں خود جملہ لکھنے والے کے حوالے سے ۔۔۔
1۔ ہنسنا منع ہے ۔۔۔ انکل میں اب ہنسوں بھی نہ؟
2۔ یہ بہت سیریس تھریڈ ہے ۔۔۔ تھریٹ ہوتا تو شاید !!!
3۔ میری باتیں غور سے سنیں ۔۔۔ کوئی بات ہے ہی نہیں، سنیں کیا؟
4۔ پڑھ کر عمل کریں ۔۔۔ جیسے انہوں نے امتحان کی تیاری کی ہے؟
:)
 
ساجد

محفلین
عینی ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں کہ تم کامیابی سے ہمکنار ہو۔
جتنا بھی وقت امتحان میں باقی ہے اس میں دعا کے علاوہ "دوا" کا بندو بست کرو اور ہاں یاد رہے کہ جس "پرچی" پر "دوا" لکھی ہو اسے ساتھ مت لے جانا ورنہ پرچہ کینسل ہو جاتا ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین

ساجد بھائی "دعا" والی پرچی تو لے جا سکتے ہیں ناں۔
 
عینی شاہ

محفلین
سب کا مینی مینی تھینکس ۔۔۔مرے دو پیپر بہت اچھے ہو گئے ہیں ۔ اب نیکسٹ پیپیر کے لیے دعا کریں جو 29 کو ہے ۔ :p
 
سب کا مینی مینی تھینکس ۔۔۔ مرے دو پیپر بہت اچھے ہو گئے ہیں ۔ اب نیکسٹ پیپیر کے لیے دعا کریں جو 29 کو ہے ۔ :p

اماں بابا کی دعائیں لو بی بی! اور ہاں آپا کی بھی!!!۔۔۔ وہ ہے اصلی اور خالص دعا۔ باقی تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور ہاں! دعائیں تو مل گئیں، کام تو پھر بھی کرنا پڑے گا، آلو چپس کے ساتھ ساتھ!!
 
عینی شاہ

محفلین
اماں بابا کی دعائیں لو بی بی! اور ہاں آپا کی بھی!!!۔۔۔ وہ ہے اصلی اور خالص دعا۔ باقی تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور ہاں! دعائیں تو مل گئیں، کام تو پھر بھی کرنا پڑے گا، آلو چپس کے ساتھ ساتھ!!
:p
یہ بہت بڑا کریڈٹ ہے عینی شاہ کے لئے۔
جی بلکل انکل
 
باباجی

محفلین
یار مانو بلی میں کسی سے کچھ کھائے پیئے بغیر دعا نہیں دیتا
کیونکہ بغیر کھائے دعا دل سے نہیں صرف منہ سے نکلتی ہے
ہاں اگر تم کوئ اچھی سی چیز کھلانے کا وعدہ کرو تو دعا دل سے نکلے گی :)

لو جی کرلو گل
دعا نکل گئی دل سے کہ مانو بلی کے سب پیپرز اچھے ہوں :p
چل بھئی مانو کچن میں جانے کی تیاری کرو
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت ڈھیر ساری۔۔۔۔حد سے سوا ڈھیر ساری دعائین ہنسی شاہ کے لیے۔۔۔۔
ہر وہ دعا قبول ہو جو ہنسی شاہ فائن شائن کے دل مین جگہ بنائے۔۔۔آمین!
:):)
 
یار مانو بلی میں کسی سے کچھ کھائے پیئے بغیر دعا نہیں دیتا
کیونکہ بغیر کھائے دعا دل سے نہیں صرف منہ سے نکلتی ہے
ہاں اگر تم کوئ اچھی سی چیز کھلانے کا وعدہ کرو تو دعا دل سے نکلے گی :)

لو جی کرلو گل
دعا نکل گئی دل سے کہ مانو بلی کے سب پیپرز اچھے ہوں :p
چل بھئی مانو کچن میں جانے کی تیاری کرو
آپ بھی نا فراز بھائی بہت اچھا مذاق کرتے ہیں(y) کہاں عینی اور کہاں کچن:eek:
بقول مقدس آپی
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ لیکن محنت تمہیں کرنی پڑے گی۔

ایک عدد کالا بکرا اور 501 روپے کا بندوبست کر کے رکھو۔
 
الشفاء

لائبریرین
میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ لیکن محنت تمہیں کرنی پڑے گی۔

ایک عدد کالا بکرا اور 501 روپے کا بندوبست کر کے رکھو۔

ہائیں۔۔۔ ملائکہ کے لئے پورے پانچ سو روپے کا ڈسکاؤنٹ۔۔۔:eek:

عینی کو تو دھرنی دینی چاہیئے۔۔۔یہاں تو کھلم کھلا دھاندلی ہو رہی ہے۔۔۔:)
 
عینی شاہ دو پیپروں کی مبارک ہو اور باقیوں کے اچھا ہونے کی دعائیں لیتی جاؤ۔

ملائکہ اللہ کرے تمہارے سارے امتحان اچھے ہوں

ویسے تم نے اتنی رونی صورت کیوں بنائی ہوئی ہے ، کیا تیاری بالکل بھی نہیں کی۔ :)
 
Top