عینی شاہ
محفلین
تھینکیو تھینکیوہم نے پتہ نہیں کتنی کو اکاؤنٹگز پڑھ ڈالی تھی ماسٹرز اور بیچلرز میں۔ فائنانشل اکاؤنٹنگ، ایڈوانس اکاؤنٹنگ، کاسٹ اکاؤنٹنگ، انٹرمیڈیٹ اکاؤنٹنگ، مینجمنٹ اکاؤنٹنگ، ٹیکسیشن اکاؤنٹنگ، فائنانشل رپورٹنگ۔ پر قسم لے لیں سب کی سب بھول گئی حالانکہ 80 سے کم کسی میں مارکس نہیں۔
آپ کی اکاؤنٹنگ بھی بلکل ٹھیک بیٹھے، آمین۔