پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
یہ تم مجھ پر الزام جو لگا رہی تھیں کہ میں نے انہیں لوٹا ہے، تو اس بات پر کہہ رہا تھا کہ توبہ کرو۔
ابھی بھی وقت ہے توبہ کر لو۔ یا اس کی بجائے بکرے کا بندوبست کرو۔
آپ کو نا بکرا فوبیا ہو گیا ہے ۔۔ہر وقت بکرا بکرا ہی کرتے رہتے ہیں اپ وہ بھی لوٹا ہوا بکرا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لوٹا ہوا بکرا کون سا ہوتا ہے؟

لوٹے سیاستدان تو سنا تھا یہ بکرے بھی لوٹے ہونے لگے کیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
شاید تمہیں علم نہیں، یہاں سعودی عرب میں ایک بکرا تقریباً 36 کروڑ پاکستانی روپے میں بکا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک ہی بات کیسے ہے، فراڈ والے بکروں کا وجود نہیں ہوتا جبکہ یہ چلتے پھرتے کھاتے پیتے صحتمند قسم کے بکرے ہیں۔
 
عینی شاہ

محفلین
بھئی سب لوگ سن لیں بلکہ اچھی طرح سے پڑھ بھی لیں فرسٹ جنوری سے میرے پیپر سٹارٹ ہو رہے ہیں آپ سب نے دعا کرنی ہے فار می سمجھ گئے سب :nerd:
 
شمشاد

لائبریرین
بھئی سب لوگ سن لیں بلکہ اچھی طرح سے پڑھ بھی لیں فرسٹ جنوری سے میرے پیپر سٹارٹ ہو رہے ہیں آپ سب نے دعا کرنی ہے فار می سمجھ گئے سب :nerd:
اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ تمہیں اچھے نمبروں سے کامیاب کرے۔ محنت بھی کرنی ہے۔ اچھا
اور مجھے چند ایک بکرے نہ سہی، مرغے ہی مل جائیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
نہیں محمد احمد بھائی یہ عینی مینی ایسی نہیں ہے۔ یہ پڑھائی بھی کرتی ہے۔
کھانا کھانا اور شرارتیں کرنا تو بچوں کا جمہوری حق ہوتا ہے۔

اچھا ۔۔۔۔! سچ مُچ ایسا ہے یا آپ "کراس" کے ڈر سے یا "بکرے سے محرومی کے خوف سے" ایسا کہہ رہے ہیں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں جی ایسی بات نہیں ہے۔
اور ڈرتا ورتا نہیں ہوں میں کسی سے (بقول پرویز مشرف) اور یہ کہ میرا اس کے ساتھ خفیہ معائدہ ہو چکا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو کراس نہیں دیں گے۔
بکرے کی بات البتہ دوسری ہے۔ دیکھیں ناں یہ تو اپنا کاروبار ہے ناں۔
 
تو اب آپ قصائی ہو گئے ہیں:)
 
Top