پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا تیسرا اور آج کا دوسرا میچ ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے درمیان ملتان میں شروع ہونے والا ہے۔

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
17 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan lbw b Mir Hamza 11 (12b 2x4 0x6) SR: 91.66
 

شمشاد

لائبریرین
138 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan c sub (Irfan Khan) b Sams 52 (41b 4x4 1x6) SR: 126.82
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 185 اسکور بنائے ہیں۔
کراچی کنگز کو 186 اسکور کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
10 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی پہلی وکٹ گر گئی۔
James Vince c Mohammad Ali b Willey 5 (4b 1x4 0x6) SR: 125
 

شمشاد

لائبریرین
آج ملتان سٹیڈیم میں کرکٹ میچ کی لائیو ٹرانسمیشن رکنے کی خبریں ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ بڑی تعداد میں تماشائی قیدی 804 کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔ یہ طریقہ اچھا بھی ہے کرکٹ دیکھنے نوجوان زیادہ جاتے ہیں، نوجوان طبقے میں تحریک انصاف کا اثر کسی بھی دوسری سیاسی جماعت سے زیادہ ہے اس لئے اس فورم کو بطور احتجاج استعمال کرنا چاہئے۔ مینڈیٹ چوروں کے خلاف نعرے لگنے چاہئے، الیکشن کمشنر کے خلاف نعرے لگنے چاہئے اور قاضی کے خلاف نعرے لگنے چاہئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل 9 کا چوتھا میچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلاڈیئٹر کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور قلندر نے 12 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 86 اسکور بنائے ہیں۔
صاحبزادہ فرحان نے 39 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
99 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Sahibzada Farhan c Khawaja Nafay b Mohammad Hasnain 62 (43b 6x4 3x6) SR: 144.18
 
Top