پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
103 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Abdullah Shafique c †Sarfaraz Ahmed b Hosein 11 (10b 0x4 1x6) SR: 110
 

شمشاد

لائبریرین
148 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Sikandar Raza c Roy b Mohammad Amir 18 (12b 1x4 1x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
160 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چھتی وکٹ گر گئی۔
Carlos Brathwaite c Roy b Mohammad Hasnain 6 (3b 1x4 0x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
178 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Shaheen Shah Afridi c †Sarfaraz Ahmed b Mohammad Wasim 12 (8b 1x4 1x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر نے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 اسکور بنائے ہیں۔
کوئٹہ گلاڈیئٹرز کو 188 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
69 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel b Zaman Khan 40 (23b 7x4 1x6) SR: 173.91
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل کا پانچواں میچ آج ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان ملتان سلطان کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔

ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

14 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسلام آ باد یونائیٹڈ مقررہ 20 میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 144 اسکور بنا سکے۔
ملتان سلطان کو 145 اسکور کا ہدف۔
امید ہے ملتان سلطان یہ ہدف آسانی سے حاصل کر لے گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ہی اوور میں ملتان سلطان کی 6 کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan b Naseem Shah 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
77 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan lbw b Shadab Khan 43 (33b 6x4 2x6) SR: 130.3
 

شمشاد

لائبریرین
96 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Yasir Khan c Hales b Imad Wasim 8 (11b 0x4 0x6) SR: 72.72
 

شمشاد

لائبریرین
125 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Reeza Hendricks c Faheem Ashraf b Mills 58 (46b 6x4 1x6) SR: 126.08
 
Top