پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل 9 کا 9واں میچ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پشاور زلمی نے 18 اوور کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 158 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
159 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Asif Ali lbw b Mohammad Ali 13 (10b 2x4 0x6) SR: 130
 

شمشاد

لائبریرین
166 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Naveen-ul-Haq c & b Abbas Afridi 6 (4b 1x4 0x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 179 اسکور بنائے ہیں۔
ملتان سلطان کے لیے 180 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
7 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c †Mohammad Haris b Wood 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
52 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Yasir Khan c †Mohammad Haris b Salman Irshad 43 (37b 6x4 0x6) SR: 116.21
 

شمشاد

لائبریرین
122 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan c sub (DR Mousley) b Walter 52 (25b 3x4 3x6) SR: 208
 

شمشاد

لائبریرین
129 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Reeza Hendricks b Salman Irshad 28 (27b 2x4 0x6) SR: 103.7
 

شمشاد

لائبریرین
132 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Khushdil Shah c Saim Ayub b Arif Yaqoob 5 (5b 0x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
144 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Usama Mir c Walter b Arif Yaqoob 12 (3b 0x4 2x6) SR: 400
 

شمشاد

لائبریرین
144 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
David Willey c sub (DR Mousley) b Arif Yaqoob 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0

عارف یعقوب ہیٹ ٹرک بال پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
156 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Abbas Afridi c Saim Ayub b Wood 11 (6b 2x4 0x6) SR: 183.33
 

شمشاد

لائبریرین
174 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c †Mohammad Haris b Naveen-ul-Haq 16 (8b 2x4 1x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
174 کے مجموعی اسکور پر ہی ملتان سلطان کی آخری وکٹ بھی گر گئی۔
Shahnawaz Dahani b Naveen-ul-Haq 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 
Top