پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
97 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Rassie van der Dussen c †Mohammad Rizwan b Usama Mir 54 (37b 4x4 2x6) SR: 145.94
 

شمشاد

لائبریرین
114 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman c †Mohammad Rizwan b Abbas Afridi 41 (36b 2x4 2x6) SR: 113.88
 

شمشاد

لائبریرین
128 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Sikandar Raza c Usama Mir b Mohammad Ali 23 (16b 4x4 0x6) SR: 143.75
 

شمشاد

لائبریرین
144 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Jahandad Khan run out (†Mohammad Rizwan/Willey) 16 (9b 0x4 1x6) SR: 177.77
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 اسکور بنائے ہیں۔
ملتان سلطان کو 167 کس ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan lbw b Zaman Khan 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
15 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Reeza Hendricks c Fakhar Zaman b Shaheen Shah Afridi 9 (7b 2x4 0x6) SR: 128.57
 

شمشاد

لائبریرین
53 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Yasir Khan st †Sahibzada Farhan b Linde 8 (13b 1x4 0x6) SR: 61.53
 

شمشاد

لائبریرین
128 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c Linde b Zaman Khan 82 (59b 9x4 3x6) SR: 138.98
 

شمشاد

لائبریرین
146 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
David Willey lbw b Shaheen Shah Afridi 25 (23b 1x4 1x6) SR: 108.69
 

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل کا 8واں میچ اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان شروع ہونے کو ہے۔ یہ میچ بھی لاہور میں کھیلا جا رہا ہے۔
کوئٹہ نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
29 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Alex Hales c Rossouw b Hosein 21 (9b 1x4 2x6) SR: 233.33
 
Top