آصف اثر
معطل
خدا کے سامنے سربسجود شخص کو سیدھا کرنے کی بات کرنے والے ان سوشل میڈیائی جہلا کی عقل اور بہادری کو سلام ہے۔ جو فوج نہتے عوام پر پیٹھ پیچھے فائرنگ کرتی ہو وہ پاکستان کے تشخص پر دھبہ ہے اور کچھ نہیں۔
خدا کے سامنے سربسجود شخص کو سیدھا کرنے کی بات کرنے والے ان سوشل میڈیائی جہلا کی عقل اور بہادری کو سلام ہے۔ جو فوج نہتے عوام پر پیٹھ پیچھے فائرنگ کرتی ہو وہ پاکستان کے تشخص پر دھبہ ہے اور کچھ نہیں۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ والے بھی اسی طرح فوج اور عدلیہ کے خلاف بڑی بڑی باتیں کرتے تھے۔ آج کہیں نظر نہیں آتے۔خدا کے سامنے سربسجود شخص کو سیدھا کرنے کی بات کرنے والے ان سوشل میڈیائی جہلا کی عقل اور بہادری کو سلام ہے۔ جو فوج نہتے عوام پر پیٹھ پیچھے فائرنگ کرتی ہو وہ پاکستان کے تشخص پر دھبہ ہے اور کچھ نہیں۔
آپ کا تھیلا خالی ہے یار۔پشتو دان ترجمہ کر دیں۔ کیا بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے؟
محسن دوړ: د پاکستان پوځ باید له وزیرستانه ووځي
ہمارے فوجی ادارے کا یہی کام رہ گیا ہے۔ قوم مزید کارٹونز کا انتظار کررہی ہے۔
کم از کم فوجی چیک پوسٹس پر پی ٹی ایم لیڈران کو مسلح گارڈز لے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔تمام ایم این ایز کو دیے جانے والے چار، چار گارڈز کو ہٹادیا جائے۔
اچھا جی ان کو واپس بھیج رہے تھے لیکن آرمی نے بندوقیں چھیننے کی کوشش کی اس لیے بےچارے واپس نہ جاسکے۔ آئ تہ شرمیدلو۔کم از کم فوجی چیک پوسٹس پر پی ٹی ایم لیڈران کو مسلح گارڈز لے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
واقعی بہت اچھا لکھا ہے لیکن یہاں فاش غلطی کی ہے:مکمل تھریڈ پڑھنے لائق ہے۔
زبردست
فوج کے پاس بندوقیں لے جا کر چھیننے کا موقع ہی فراہم نہ کریں۔ بعد میں جو دوڑیں لگانی ہیں۔ بہتر ہے پہلے ہی احتیاطی تدابیر کر لیں۔اچھا جی ان کو واپس بھیج رہے تھے لیکن آرمی نے بندوقیں چھیننے کی کوشش کی اس لیے بےچارے واپس نہ جاسکے۔ آئ تہ شرمیدلو۔
احتیاتی تدابیر کریں گے تو پھر فوج کی دوڑے لگیں گی۔ شیطانی چیخ وپکار الگ۔فوج کے پاس بندوقیں لے جا کر چھیننے کا موقع ہی فراہم نہ کریں۔ بعد میں جو دوڑیں لگانی ہیں۔ بہتر ہے پہلے ہی احتیاطی تدابیر کر لیں۔
خاصی مضحکہ خیز دلیل ہے۔اس کو آپ تعصب کی نظر سے دیکھیں گے تو یقینا ایسا ہی تبصرہ ہوگا لیکن آپ اس کو معاشرتی موازنت کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے۔ آپ کے تبصرے سے یہ تاثر جاتا ہے کہ گویا میں نے (بہت معذرت کے ساتھ) ان اقوام کو بے حیا اور اخلاقی گراوٹ میں لکھا ہو۔ حالاں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ میں نے صرف مجموعی مزاج کی بات کی ہے اور پشتونوں کے مقابلے میں "نسبتا کمزوری" کی جانب اشارہ کیا ہے نہ کہ کوئی ہتک یا توہین سمجھ کر۔ جب کہ میں نے یہ وضاحت شروع میں بھی کی ہے بہت سے پہلووں میں پشتون قبائل ایک دوسرے کو بھی اسی نظر سے دیکھتے اور پرکھتے ہیں۔ اس کے ثبوت میں ایک اور مثال دینا چاہوں گا کہ خیبر پختون خوا کے پشتونوں میں دلیری اور جان نثاری میں سب سے زیادہ امتیاز محسود اور ایک دو اور قبائل کو دیا جاتا ہے۔ اسی طرح سوات کے مینگورہ اور پشاور کے شہری پشتونوں کی ماڈرنزم کو بالکل بھی اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا اور ان کو بطور استہزاء کے پیش کیا جاتا ہے۔ اسی طرح کراچی کے پشتونوں کو پشتون روایات اور تہذیب سے دور اور نااہل سمجھا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ تاریخی طور پر جن لوگوں نے انگریزوں کا ساتھ دیا مثلا کوہاٹ کے کچھ طبقے اور صوابی مردان کے خوانین اور ان کے عوامی سطح پر انگریز فوج میں شمولیت کو انتہائی ناپسندیدگی سے دیکھا جاتا ہے۔ پشتون قبائل چوں کہ معاشرتی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ قلبی وابستگی رکھتے ہیں اور کھلے ڈھلے گفتگو کی وجہ سے ایک دوسرے کے قریب ہونے میں دیر نہیں کرتے لہذا ان کے احتساب اور نقطۂ نظر کے اس عمل کو یقینا منفرد نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
سطحی طور پر آپ احباب کا اسے تعصب کہنا غیر متوقع نہیں تھا لیکن اس وضاحت کے بعد امید ہے اس کو احتساب کے تناظر میں دیکھا جائے گا۔
الحمدللہ۔ اپوزیشن کے غبارہ سے ہوا نکل گئی۔دھرنا مرنا ملتوی
سارے جرائم پیشہ ایک پیج پر ہیں۔ لیکن ہر بار قدرتی طور پر رسوا ہورہے ہیں۔۔الحمدللہ۔ اپوزیشن کے غبارہ سے ہوا نکل گئی۔