جمہوری ممالک میں میڈیا عوام کو چوکنا رکھتا ہے۔ پاکستانی میڈیا عوام کو گمراہ کرتا ہے۔جیسا سلیم صافی ویسے ہی مولانا
پرو پی ٹی آئی بیانیے والوں کی توبہ ؛ غیبی ہاتھوں نے پی ٹی آئی کا امیج تشکیل دیااس کی وجہ ہے ناں، کہ پاکستانی میڈیا کسی نہ کسی سیاہ سی پارٹی کے پے رول پر ہے۔
تو پھر اپوزیشن کی فوج پر شدید تنقید کے باوجود یہ غیبی (جرنیلی) ہاتھ حکومت کے سر پر سے ہٹ کیوں نہیں رہے؟
موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا شریف لوگوں کے کہنے پر ختم کیا تھا، فضل الرحمانجیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں نے شریف لوگوں کے کہنے پر جلسہ ختم کیا کیونکہ ان شریف لوگوں نے زبان دی تھی کہ وہ مارچ میں دوبارہ الیکشن کروائیں گے۔
مولانا نے مزید کہا کہ میں نے ان پر اعتبار کیا لیکن ان شریف لوگوں نے اپنے وعدے کی پاسداری نہیں کی۔
شریف لوگوں کا بہانہ تو چوہدری برادران کی طفل تسلی تھی جو مولانا کا دھرنہ ختم کرنے کے لیے دی گئی تھی۔ اب بھی دھرنہ ختم کروانا ہو تو چوہدریوں کی دانش سے استفادہ کریں۔تو پھر اپوزیشن کی فوج پر شدید تنقید کے باوجود یہ غیبی (جرنیلی) ہاتھ حکومت کے سر پر سے ہٹ کیوں نہیں رہے؟
موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا شریف لوگوں کے کہنے پر ختم کیا تھا، فضل الرحمان