پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت بن سکے گی؟

  • Yes

    Votes: 4 18.2%
  • No

    Votes: 16 72.7%
  • Don't know

    Votes: 2 9.1%

  • Total voters
    22
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
رات الیکشن مہم کی نواز شریف کی زبردست تقریر اور بیمار عمران کی تھکی ہوئی تقریر کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی کا امکان ہے۔ نئی پوزیشن یہ ہوسکتی ہے


اس
ec2.jpg
؎

اس وقت بھی امکان یہی ہے کہ اگر ٹی ائی حکومت بنانے کو سوچے تو پی پی کے بغیر چارہ نہ ہوگا۔

انتخاب سے پہلے میرا یہ اندازہ تھا کہ ن 100 کے اندر نشستیں لے گی اور پی پی اور پی ٹی ائی میں جو اندروں خانہ اتحا د ہے اس کی بنا پر یہ دونوں جماعتیں ساتھ چلیں گے۔ خوش قسمتی سے پنجاب کے عوام میر ی توقع سے بڑھ کر باشعورنکلے اور انھوں نے پی ٹی ائی کو یکسر مسترد کردیا۔

مگر اس سے پی پی اور پی ٹی ائی کے اتحاد میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اگرچہ وہ ملکر حکومت نہیں بناسکتیں مگر اب ملکر اپوزیشن میں بیٹھیں گی چاہے قائدحزب اختلاف عمران ہو یا پی پی کا۔
 
Top