امجد میانداد
محفلین
یار ملک میں ایک پارٹی ہونی چاہیے چائنا کی طرح
بوٹوں والی، ہے نا
ویسے باس بڑے باس کی بڑی غلط غلط باتاں آ رہی ہیں سننے میں۔
یار ملک میں ایک پارٹی ہونی چاہیے چائنا کی طرح
بوٹوں والی یا بوٹوں سے نیچے یا کچھ اوپر والی کیا فرق پڑتا ہے ؟بوٹوں والی، ہے نا
ویسے باس بڑے باس کی بڑی غلط غلط باتاں آ رہی ہیں سننے میں۔
3 دن بعد ہم اس دھاگے کو پڑھ کر آپ کے مرید رینے یا نا رہنے کا فیصلہ کریں گے الیکشن رزلٹس ڈیکھ کر
اب یہ ہمارے دستخط ہوئے اور کچھ سرکار
بڑی پارٹیوں کے5 سیٹوں کے فرق کو چھوڑ دیجئے گا ۔۔۔ اگر یہ رزلٹ نہ آیا تو ہم آپ کے مرید ہو جائیں گے
لیکن دوسرے جملے پہ غور نہیں کیا حضوربوٹوں والی یا بوٹوں سے نیچے یا کچھ اوپر والی کیا فرق پڑتا ہے ؟
بس کبھی ضرورت محسوس نہیں ہوئیلیکن دوسرے جملے پہ غور نہیں کیا حضور
اس کا مطلب ہے آپ نے پکا کام کیا ہے ۔۔۔۔ گریٹاب یہ ہمارے دستخط ہوئے اور کچھ سرکار
ہم جو چاہیں نتیجے نکال دیں ہو سکتا ہے آخری رات باس کا موڈ بدل جائے کچھ کہا نہیں جا سکتا بیلیٹ بکس تو اڑتے ہوئے ایم آئی -17 سے دریاؤں میں پھنیکے جا سکتے ہیناس کا مطلب ہے آپ نے پکا کام کیا ہے ۔۔۔ ۔ گریٹ
بھائی جی ۔۔۔ چلیں آپ بھی اپنا کوئی اندازہ بتائیں ۔۔۔ ذرا مزا رہے گا
یہ تو نری سیاست ہے پردیسی بھائی۔اس کا مطلب ہے آپ نے پکا کام کیا ہے ۔۔۔ ۔ گریٹ
بھائی جی ۔۔۔ چلیں آپ بھی اپنا کوئی اندازہ بتائیں ۔۔۔ ذرا مزا رہے گا
باس کا ہی تو کچھ کہہ رہا تھا آپ سےہم جو چاہیں نتیجے نکال دیں ہو سکتا ہے آخری رات باس کا موڈ بدل جائے کچھ کہا نہیں جا سکتا بیلیٹ بکس تو اڑتے ہوئے ایم آئی -17 سے دریاؤں میں پھنیکے جا سکتے ہین
بس بس جو ہونا تھا ہو گیا ہمیں جو پتا ہے وہ پردیسی بھائی کو نہیں اور جو پردیسی بھائی کا پتہ ہے ہمیں نہیںیہ تو نری سیاست ہے پردیسی بھائی۔
یعنی آپ دوسرے کے لیے بھی غلط ہونے کا دروازہ کھلا رکھنا چاہ رہے ہو
کر دیں ہمیں ویسے کچھ نہیں پتہباس کا ہی تو کچھ کہہ رہا تھا آپ سے
ایک بے پر کی اڑتی آئی ہے۔ شئیر کر دوں کیا۔
آج تک کا اندازہ بتائے ۔۔۔ آخری رات کو ہمارا بھی اندازہ تبدیل ہو سکتا ہے جس سے آپ سے دستخطوں کی تبدیلی کی درخواست کی جاسکتی ہے۔۔۔۔فی الحال یہ آج تک کے عوامی موڈ،حکومتی موڈ،بین الاقوامی موڈ کے رزلٹ ہیںہم جو چاہیں نتیجے نکال دیں ہو سکتا ہے آخری رات باس کا موڈ بدل جائے کچھ کہا نہیں جا سکتا بیلیٹ بکس تو اڑتے ہوئے ایم آئی -17 سے دریاؤں میں پھنیکے جا سکتے ہین
نہیں سرکار پیر و مرشد اب کچھ نہیں ہو سکتا جو فرمانا تھا آپ نے فرما دیا اور ہم نے محفوظ لوح دشتخط کر دیاآج تک کا اندازہ بتائے ۔۔۔ آخری رات کو ہمارا بھی اندازہ تبدیل ہو سکتا ہے جس سے آپ سے دستخطوں کی تبدیلی کی درخواست کی جاسکتی ہے۔۔۔ ۔فی الحال یہ آج تک کے عوامی موڈ،حکومتی موڈ،بین الاقوامی موڈ کے رزلٹ ہیں
سنا ہے باس ایک نئی پوزیشن کا سین کرِئیٹ کر رہے ہیں۔ جس میں تینوں بڑے باس اس نئی پوزیشن کو رپورٹ کریں گے، صدر وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں رکھیں گے اور سیاست دانوں کو اور ان سے متعلق معاملات کو یہ نئی پوسٹ ڈیل کرے گی۔ اور نئی پوزیشن پہ باس کو ہی بھیجا جا رہا ہے فی الحال اور ریٹائرمنٹ وغیرہ کا کوئی سین برداشت نہیں کیا جائے گا امریکہ بہادر کی طرف سے بھی۔ جب تک معاملات انڈر کنٹرول نہیں ہو جاتے۔ اور حکومت اسی پارٹی کی بنے گی جو اس بات کی ڈیل کرے گا کہ زرداری اور باس کو رتی برابر نہیں چھیڑنا جب تک آرڈر نہ آئے۔کر دیں ہمیں ویسے کچھ نہیں پتہ
ایس اکچھ نہیں باس اب ریٹائرڈ ہو کر گلف کھیلیں گے بس۔سنا ہے باس ایک نئی پوزیشن کا سین کرِئیٹ کر رہے ہیں۔ جس میں تینوں بڑے باس اس نئی پوزیشن کو رپورٹ کریں گے، صدر وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں رکھیں گے اور سیاست دانوں کو اور ان سے متعلق معاملات کو یہ نئی پوسٹ ڈیل کرے گی۔ اور نئی پوزیشن پہ باس کو ہی بھیجا جا رہا ہے فی الحال اور ریٹائرمنٹ وغیرہ کا کوئی سین برداشت نہیں کیا جائے گا امریکہ بہادر کی طرف سے بھی۔ جب تک معاملات انڈر کنٹرول نہیں ہو جاتے۔ اور حکومت اسی پارٹی کی بنے گی جو اس بات کی ڈیل کرے گا کہ زرداری اور باس کو رتی برابر نہیں چھیڑنا جب تک آرڈر نہ آئے۔
تو پھر انکل ٹام کیوں ضمانتیں لیتا پھر رہا ہے دونوں کی؟؟؟ایس اکچھ نہیں باس اب ریٹائرڈ ہو کر گلف کھیلیں گے بس۔
جوائنٹ چیف آف سٹاف کی پوزیشن بہت ہے اور یہ سب ڈھکوسلہ ہے باس ستمبر مین ریٹائرڈ ہو جائیں گے اور بہت ساری ٹاپ بھی ۔ واضع نظر ا رہا ہے باس اور کور کمانڈرز چن چن کر بندے آگے لے آ رہے ہیں مستقبل کے لیے آجکل ۔تو پھر انکل ٹام کیوں ضمانتیں لیتا پھر رہا ہے دونوں کی؟؟؟
اور یہ نیو پوزیشن کی بات یوں کوئی کیسے ٹھوک سکتا ہے۔ کچھ تو ہو گا۔ اس سے پہلے تو ایسا سننے میں کبھی نہیں آیا۔
افواج کو سیاست یا جمہوریت سے دور رکھنے کے لیے تینوں چیف آرمی کی نیو پوزیشن کو رپورٹ کریں گے اور سیاست وسیاستداں سے کوئی تعلق نہیں رکھیں گے، نیو پوزیشن جانے اور وہ۔
ایسا آج تک پہلے نہیں سنا۔
اگر عمران خان اور پی پی پی میں اتحاد ہو جاتا ہے تو یہ پی ٹی آئی کی نظریاتی موت ہو گی۔