پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
بس خورے آپ پیچھے رہ گئیں۔ آپ کی بھابھی یعنی اسد کی ماں مجھے روزانہ صبح دودھ والی سیویاں کھلایا کرتی تھی۔
 

dxbgraphics

محفلین
یہ بھی تو دیکھیں کہ بہن سے انعام مانگا جائے اور وہ نہ دیا جائے تو پھر!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں بھلا؟

انعام چاہیے ناں تو میں پاؤ آدھ پاؤ کھجور بھجوا دوں گا انعام کے طور پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top