دال روٹی کے ذکر کے متعلق کیا خیال ہے۔ گوشت ضرور ڈالیے گا دال میں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2009 #341 دال روٹی کے ذکر کے متعلق کیا خیال ہے۔ گوشت ضرور ڈالیے گا دال میں۔
شاعر بدنام محفلین ستمبر 13، 2009 #343 حال کے دنوں کا ذکر ہو رہا ہے انڈیا ڈے میں یا ماضی کی یادگاروں کا ؟؟
dxbgraphics محفلین ستمبر 13، 2009 #345 جو کہہ لیں میں آج پوری محفل میں سویوں کاذکر ہر کسی کی زبان پر دیکھنا چاہتا ہوں
dxbgraphics محفلین ستمبر 13، 2009 #349 پھر دیر کس بات کی خود بھی کھائیے اور مجھے بھی میل کیجئے۔ اگر شمشاد بھائی کے طوطے کو بھی اس میں شامل کر لیں تو شاید مزا آجائے۔ لیکن شمشاد بھائی کو پتہ نہیں لگنا چاہئے
پھر دیر کس بات کی خود بھی کھائیے اور مجھے بھی میل کیجئے۔ اگر شمشاد بھائی کے طوطے کو بھی اس میں شامل کر لیں تو شاید مزا آجائے۔ لیکن شمشاد بھائی کو پتہ نہیں لگنا چاہئے
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2009 #350 بھائی یہی تو رونا ہے کہ میں کبھی اس کی شکل نہیں دیکھی بس نام سنا ہے اس لئے یہ کام آپ ہی کر ڈالتے تو عنایت ہوتی۔
بھائی یہی تو رونا ہے کہ میں کبھی اس کی شکل نہیں دیکھی بس نام سنا ہے اس لئے یہ کام آپ ہی کر ڈالتے تو عنایت ہوتی۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 13، 2009 #353 ہمارے علاقے میں ہوتا تو کب کا قصہ ختم کر چکے ہوتے لیکن شمشاد بھائی کے علاقے میں ہوتا ہے
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2009 #356 میں سوچ رہا ہوںکہ طوطے کو چوری کے ساتھ بھنگ کھلا کر اسے شمشاد بھائی کے خلاف بھڑکایا جا سکتا ہے۔