نا بھائی کا بھی تو کچھ فرض ہوتا ہے خاص کر جو دبئی میں جاب کرتا ہو;)
شاعر بدنام محفلین ستمبر 13، 2009 #334 شکر ہے یہاں ہم ابھی افطاری سے اٹھے ہیں ، اب سحر تک کھانے پینے کی فرصت ہے
شاعر بدنام محفلین ستمبر 13، 2009 #336 ژ کو اردو حروف تہجی سے نکالا نہیں جا سکتا ؟؟ اب تک تو صرف ژاں پال سارتر کا نام ہی پڑھا ہے ژ سے
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2009 #337 زبردستی الفاظ کی کھینچ تان سے بچنے کے لئے اس کھیل سے ڑ، ژ اور ء کو خارج کر دیا گیا ہے۔