جناب چار انچ تو بہت لمبی ہے، دو انچ ہی کافی رہے گی۔
ابن سعید خادم ستمبر 14، 2009 #382 ثابت خلال نہ استعمال کرنے کے بجائے اگر اسے درمیان سے پھاڑ لیا جائے تو بہتر ہوگا۔
الف عین لائبریرین ستمبر 14، 2009 #395 گرم پانی کی تو نہیں جو اتنا تعجب ہو رہا ہے ظفری! ہے تو عام پانی کی ہی۔۔۔