فائدہ کیا ہوا پھر۔ گھنٹی تو پھر آگئی۔
الف عین لائبریرین ستمبر 13، 2009 #362 غیروں کے طوطے کے بارے میں کچھ بھی سوچ لو، لیکن شمشاد تو اپنے ہی ہیں، ان کے طوطے کے خلاف سازشیں کیوں؟
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2009 #376 ڈال ڈکار گئیں بٹیا آپ تو میرے دانت ہی شہید ہو جائیں تو کیا بڑی بات ہے۔