ڈرنے کی بات نہیں، سو جاؤ (ویسے سو ہی رہے ہو سعود شاید!!)
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2009 #536 ابن سعید نے کہا: آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں ہے مال سو برس کا پل کی خبر نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا یے سعود بھائی کہ دوسرا مصرعہ کچھ ایسے ہے : سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
ابن سعید نے کہا: آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں ہے مال سو برس کا پل کی خبر نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا یے سعود بھائی کہ دوسرا مصرعہ کچھ ایسے ہے : سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2009 #539 نجانے یہ الٹی گنگا کو سیدھا کیوں بہانا شروع کر دیتے ہیں، جبکہ سیدھی گنگا دوسرے دھاگے میں بہہ رہی ہے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 16، 2009 #540 ہم مخل تو نہیں ہوئے۔۔۔۔۔ ویسے یہ مصرع بحر سے خارج ہے، درست یوں ہے سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں