دیکھئے جام کا نام نہ لیجئے کہ جام جم سے یہ مرا جام سفال اچھا ہے۔
شاعر بدنام محفلین ستمبر 16، 2009 #562 خبر ہے کہ ٹریفک جام میں جامِ شیریں کی بوتلیں ٹوٹیں اور بہیں تو جامِ جم ہو پڑا
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2009 #570 پراٹھے پکے ہوئے ہیں، ساتھ میں قیمہ اور شملہ مرچ ہے۔ شوق فرمائیں گے کیا؟