میں حیران ہوں کہ لام سے شروع کروں یا میم سے
جیہ لائبریرین ستمبر 16، 2009 #546 قدر کی رات یعنی لیلۃ القدر آیا ہی چاہتی ہے۔ اللہ اس کے برکات سے ہم کو مستفیض کرے آمین
شاعر بدنام محفلین ستمبر 16، 2009 #560 ڈرنے والی کوئی بات نہیں ، سر ہی تو ٹکرایا ہے کوئی جام تو نہیں ٹکرایا