حطی والی سے یا حلوہ آتا ہے یا حلوائی ، سو کیا کیا جائے
dxbgraphics محفلین ستمبر 9، 2009 #110 یہاں تو آج میٹرو دیکھنے کو لوگ دیوانے ہورہے ہیں ایک ہم ہیں جو آفس میں آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں اور چھٹی کے بعد سیدھا روم کی طرف کشٹ ہوگا۔
یہاں تو آج میٹرو دیکھنے کو لوگ دیوانے ہورہے ہیں ایک ہم ہیں جو آفس میں آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں اور چھٹی کے بعد سیدھا روم کی طرف کشٹ ہوگا۔
جیہ لائبریرین ستمبر 9، 2009 #111 اللہ اللہ/ آفس میں یا تو آرام سے بیٹھے ہیں یا محفل کے چکر لگائے جا رہے ہیں۔ خوب کام ہو رہا ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2009 #116 گائے جا گیت ملن کے تو اپنی لگن کے سجن گھر جانا ہے۔ گھر جانے کو جی چاہ رہا ہے۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 9، 2009 #118 قناعت کیجئے اور دل کو جلانے سے بچائیے۔ کٹ گیا۔۔۔ برنال لگائیں جل گیا۔۔۔۔۔ برنال لگائیں