عقل والے لوگ کہاں گم ہیں۔
سارہ خان محفلین ستمبر 9، 2009 #129 رہنے دیں کھیل کے اصولوں کے مطابق چلنے کے لئے زبردستی کرنی پڑ جاتی ہے اکثر ۔۔
فہیم لائبریرین ستمبر 9، 2009 #130 روزے داروں۔ اللہ اور نبی کے پیاروں۔ جاگ جاؤ سحری کا وقت ہوگیا ہے۔ اب بتائیں صرف جگانے کے لیے یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ جاگ جاؤ؟
روزے داروں۔ اللہ اور نبی کے پیاروں۔ جاگ جاؤ سحری کا وقت ہوگیا ہے۔ اب بتائیں صرف جگانے کے لیے یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ جاگ جاؤ؟
فہیم لائبریرین ستمبر 9، 2009 #135 حج کی سعادت نصیب ہو آپ کو۔ یہ بتائیں یہ آپ نے ہم سے پوچھا ہے یا کسی اور سے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 10، 2009 #139 ٹماٹر چراتے پکڑا ہوگا، مکھن چرانے کا تو کاپی رائٹ کرشن جی کے پاس ہے۔