پولیس سے فون کرکے پتہ کراتے ہیں۔
جیہ لائبریرین ستمبر 10، 2009 #156 ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے غآلب
dxbgraphics محفلین ستمبر 10، 2009 #157 طلسم ہوشربا جاکر افراسیاب کو املی کھلا کر اس کے دانت کھٹے کر کے آتا ہوں
ابن سعید خادم ستمبر 10، 2009 #159 صوبہ لا پتہ میں ہے غالباً ویسے اب میں سو نہ جاؤں؟ رات ڈھائی سے کچھ زیادہ کا وقت ہو رہا ہے۔
جیہ لائبریرین ستمبر 10، 2009 #160 شاید آپ اب تک سو چکے ہوتے بھابی کے ڈر سے مگر افسوس کہ وہ ہندوستان میں ہے