موضوع کا کیا ہے کوئی بھی ہو بات تو کرنی ہی ہے۔ خیر اب مزید بات تو جاگنے کے بعد ان شاء اللہ۔
ابن سعید خادم اکتوبر 7، 2009 #281 موضوع کا کیا ہے کوئی بھی ہو بات تو کرنی ہی ہے۔ خیر اب مزید بات تو جاگنے کے بعد ان شاء اللہ۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 7، 2009 #282 لو تو میں موسم کا حال شروع کر دیتا ہوں۔۔ مطلع یہاں کھل گیا ہے، تازہ بارش کے بعد جس میں آندھرہ پردیش اور کرناٹک میں سنگین سیلاب کی صورت حال پیدا کر دی تھی۔
لو تو میں موسم کا حال شروع کر دیتا ہوں۔۔ مطلع یہاں کھل گیا ہے، تازہ بارش کے بعد جس میں آندھرہ پردیش اور کرناٹک میں سنگین سیلاب کی صورت حال پیدا کر دی تھی۔
ابن سعید خادم اکتوبر 7، 2009 #289 ظاہر ہے پھر میرا جواب یہی ہوگا کہ ان شاء اللہ وہ خیریت سی ہونگی گرچہ کئی روز سے رابطے میں نہیں ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 7، 2009 #292 صحیح خبریں تو معلوم نہیں، سرکاری اعداد و شمار میں اے پی اور کرناٹک میں 152 اموات ہوئی ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 8، 2009 #298 ذہن کہاں ہوتا ہے چاچو آپ کا، یہ حروف کے ساتھ کچھ زیادہ ہی گھپلا نہیں کرنے لگے آپ؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 8، 2009 #299 خبر دار اگر میرے بابا جانی پر اعتراض کیا تو۔۔۔۔ ان کی ہر بات قابل قبول ہے
ابن سعید خادم اکتوبر 8، 2009 #300 دیدہ دلیری کی بھی حد ہوتی ے۔ چچا ذال کھا گئے بھتیجی دال کھا گئیں۔ اب ہم کیا کریں روکھے چاولوں پر گزارہ!
دیدہ دلیری کی بھی حد ہوتی ے۔ چچا ذال کھا گئے بھتیجی دال کھا گئیں۔ اب ہم کیا کریں روکھے چاولوں پر گزارہ!