پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہماری عادت ہے الزام رکھنا کوئی نئی بات تھڑی نہ ہے۔ میں نے بخشا کسے ہے، آپ کو، چاچو کو، فہیم بھائی کو کسی کو بھی تو نہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن صابر بھائی کو تو چھوڑ دیں کہ وہ تو پہلے ہی اسم با مسمہ صابر ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
میرا ذکر کیا چل رہا ہے، الف بے بھولنے کے بارے میں؟؟؟ پیچھے مڑ کے نہیں دیکھتا، کیا خبر پتھر کا ہو جاؤں!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top