پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
عام طور پر ایسا ہوہی جاتا ہے۔

بہتر ہے کہ یہ سلسلہ ہی ختم کردیا جائے۔

سیدھا والا سلسلہ ہی کافی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
طریقہ تو یہ ہی ہے کہ دونوں دھاگے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ اور دونوں میں ذہانت کے ساتھ پوسٹ کیا جائے۔ اس کو چلنے ہی دیا جائے۔
 
زیادہ کریدنے کی میری عادت نہیں پر سوچ لیجئے نسواں فوج کو آپ کے پیچھے لگا دیا تو سر کے بل بولتے نظر آئیں‌گے آپ۔
 
ذہن مت تھکائیے زیادہ کیوں کہ اس طرح یا تو آپ سے میرے تعلقات پر شبہہ پیدا ہوتا ہے یا آپ کے فوج مرداں سے ہونے پے۔ :grin:
 

الف عین

لائبریرین
جنابِ اشتیاق کو شاید علم نہیں۔۔ میاں یہاں الف بے یاد کی جاتی ہے کہ کوئی میری طرح بھولنے نہ لگے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top