شاید قیلولہ کرنے چلے گئے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #445 ذکر ہوتا ہے جب قیامت کا تیری زلفوں کی بات ہوتی ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ آپ کی زلفیں کیسی ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #447 دس ڈالر تو خرچ ہو گئے ہوں گے زلفیں ترشوانے میں کہ دو ڈالر میں کام ہو گیا؟
ابن سعید خادم اکتوبر 12، 2009 #450 چونکہ یہی یہاں کی ریت ہے۔ ایک اور مسئلہ بھی ہے میں نے بہت تلاش کیا پر مجھے کہیں مرد نائی نہیں ملے۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #451 جناب یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ کہ مرد نائی ہی نہ دستیاب ہوں۔ وہ بھی امریکہ میں۔