ڑوکی ہی لکھنا تھا مجھے اگر علم ہوتا کہ معانقہ ہونے جا رہا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #488 خیر ہم نے تو کھانا کھا لیا۔ ان کا پتہ نہیں کہ دال روٹی سے فارغ ہوئے یا نہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #489 حال تو ہمارا بھی یہی ہے کہ ابھی دال روٹی سے فارغ ہو کر تشریف آوری ہوئی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #496 تمہارا دل نہ ٹوٹے۔ یہ پیغا م میں نے کسی کا دل توڑنے کے لیے نہیں کیا تھا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #498 اجی لیجئے آپ ناراض مت ہواکریں۔ میں نےتو صرف لفظ بنانا تھا ت سے ۔