رک رک کر گاتے ہیں کیا پھر۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #409 ارے بھائی یہ یہی کیسے گاتے ہو آپ گنگنانا تو سنا تھا یہی کیسے گاتے ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 12، 2009 #414 تو آپ کو اس دھاگے میں ترتیب تہجی پھیر کر لکھنی تھی ناں۔ مثلاً اگلا پیغام پ سے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #415 پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے