داد دوں گا آپ کی بات کی کہ میں بھی کھسک رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #523 حالت خراب ہو جاتی ہے نا الٹی گنگا میں تیرنے سے۔ کبھی کوئی ریلا سیدھا بھی بہا دیتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #526 ثابت قدم رہیے چاچو ۔ کوئی بات نہیں۔ لگتا ہے ح والا حلوہ آپ ہی کی قسمت میں ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #528 تو آپ کی بات بالکل سچ ہے کہ دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کانام۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #529 بزرگ ہمیشہ درست بات کہتے ہیں۔ اس لئے میری ہر بات مان لیا کرو بنا چوں چرا کئے!!
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #535 ہاں جی ، ہم تو پوری پوری کوشش کر رہے ہیں کہ کھیل کہیں بگڑ نہ جائے۔