لو جی میری طرف سے تو معافی ۔ اب خوش۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #550 ظلم ہو رہا ہے بھائی۔۔ یہاں پوسٹ کرتے ہی پیج اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے، اور دھاگا آگے بڑھ جاتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #559 ڑ۔۔۔۔ یہ ہمارے محلے والے لوگوں کا کوڈ ورڈ ہے ۔ جہاں سے طوطے خریدے جاتے ہیں اس جگہ کو ژون کالونی کہتے ہیں۔
ڑ۔۔۔۔ یہ ہمارے محلے والے لوگوں کا کوڈ ورڈ ہے ۔ جہاں سے طوطے خریدے جاتے ہیں اس جگہ کو ژون کالونی کہتے ہیں۔