زرد رنگ کے طوطے بھی ہوتے ہیں وہاں۔ جسے آسٹریلین طوطے بھی کہتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #561 زرد رنگ کے طوطے بھی ہوتے ہیں وہاں۔ جسے آسٹریلین طوطے بھی کہتے ہیں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #566 دل رنجور تو ہراساں ہوا اس بلائے ناگہانی بمثل آفت آسمانی کہ بھلا ہو اس دتر سوداگر کہ ڈھارس بندھوائی اور خوب بندھوئی کہ کمر نازک کالمعدوم اب تک دکھ رہا ہے
دل رنجور تو ہراساں ہوا اس بلائے ناگہانی بمثل آفت آسمانی کہ بھلا ہو اس دتر سوداگر کہ ڈھارس بندھوائی اور خوب بندھوئی کہ کمر نازک کالمعدوم اب تک دکھ رہا ہے
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #569 چليے رہنے دیجئے۔ ویسے میں تو ڈر ہی گیا تھا کہ یار یہ کیا لکھا جا رہا ہے۔ ایسی اردو تو میں نہیں لکھ پاؤں گا۔
چليے رہنے دیجئے۔ ویسے میں تو ڈر ہی گیا تھا کہ یار یہ کیا لکھا جا رہا ہے۔ ایسی اردو تو میں نہیں لکھ پاؤں گا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #571 ثابت ہوا کہ آپ میری بات سمجھے نہیں۔ وہ محترمہ نے کچھ عجیب ہی عبارت لکھی تھی ۔ میں اس اردو کی بات کر رہا ہوں کہ ویسی اردو میں نہیں لکھ سکتا۔
ثابت ہوا کہ آپ میری بات سمجھے نہیں۔ وہ محترمہ نے کچھ عجیب ہی عبارت لکھی تھی ۔ میں اس اردو کی بات کر رہا ہوں کہ ویسی اردو میں نہیں لکھ سکتا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #574 پاگل کر دیا تھا ان الفاظ نے مجھ کہ ۔ میں انہیں پڑھ ہی نہیں پا رہاتھا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2009 #577 یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا۔ ویسے میں نے کچھ عرصہ قبل اس زبان میں طبع آزمائی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔