طیش مت کھائیے گا۔ یہ اتفاقی ٹکر ہوگئی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2009 #707 رات تو ویسے بھی سونے کے لیے ہوتی ہے۔ سونا مطلب بستر پر سونا، کہیں پہننے والا سونا نہ سمجھ لیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 18، 2009 #715 ثبوت چاہئے تو گوگل میپس دیکھ لیجئے میں دس منٹ کے پیدل فاصلے پر رہتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2009 #716 ٹھیک ہے بھائی میں آپ کی بات مانے لیتا ہوں۔ آپ اپنی املاء درست کر لیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #718 پہلے تو میں بھی غلطیاں بہت کرتا تھا، لیکن اب ۔۔۔۔ اب بھئ بہت کرتا ہوں!!