کسی بھی حرف سے لکھ دیجئے گا چاچو۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #662 قبلہ کسی بھی حرف سے کیوں لکھیں گے، جس حرف کی باری ہو گی اسی سے لکھنا پڑے گا ناں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 17، 2009 #666 ظاہر ہے اگر یوزرز پیغامات بھیجتے رہیں گے تو ایسا ہو ہی جائے گآ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 17، 2009 #675 ڈانٹ پڑتی ہے اگر رات کھانا کھایا جائے ۔ ویسے گھرمیں رات کے کھانے میں جب دال ہوتی ہے تو ساتھ چاول بھی پکتے ہیں اس لیے دال نہیں بچتی۔
ڈانٹ پڑتی ہے اگر رات کھانا کھایا جائے ۔ ویسے گھرمیں رات کے کھانے میں جب دال ہوتی ہے تو ساتھ چاول بھی پکتے ہیں اس لیے دال نہیں بچتی۔