قفل لگا کر رکھئے تاکہ بار بار گھاس چرنے نا جا سکے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2009 #183 فکر کا مقام ہے میاں کہ الف بے بھول رہے ہیں۔ کیا پتہ کل اپنا نام ہی بھول جاؤں
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2009 #194 دکھ کی بات یہ ہے کہ میرا نام الف سے ہے، تو میں تب تک یہاں آؤں ہی نہیں کیا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2009 #195 ذرا دیکھیں تو سہی اکٹھے دو حروف کھا گئے آپ اپنے نام پر پہنچنے کے چکر میں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #196 ڈر گیا تھا کہ الف بے ہی بھول رہا ہوں، کس مونہہ سے کہوںکہ اردو کا آدمی ہوں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #200 جی جناب تو پھر آپ حضرات کا آج کے سیمی فائنل کے بارے میں کیا خیال ہے؟